The meaning of each word of the Quran in Urdu.
Urdu wbw translation for Surah Ash-Shuraa — Ayah 38
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ جو
ٱسْتَجَابُوا۟
حکم مانتے ہیں
وَأَقَامُوا۟
اور قائم کرتے ہیں
وَأَمْرُهُمْ
اور ان کے معاملات
شُورَىٰ
مشورے سے ہوتے ہیں
وَمِمَّا
اور اس میں سے جو
رَزَقْنَٰهُمْ
رزق دیا ہم نے ان کو
يُنفِقُونَ
وہ خرچ کرتے ہیں