Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Ma'idah — Ayah 111

وَإِذْ
اور جب
أَوْحَيْتُ
میں نے وحی کی
إِلَى
طرف
ٱلْحَوَارِيِّۦنَ
حواریوں کے
أَنْ
یہ کہ
ءَامِنُوا۟
ایمان لے آؤ
بِى
مجھ پر
وَبِرَسُولِى
اور ساتھ میرے رسول کے
قَالُوٓا۟
انہوں نے کہا
ءَامَنَّا
ہم ایمان لائے
وَٱشْهَدْ
اور گواہ رہیے
بِأَنَّنَا
بیشک ہم
مُسْلِمُونَ
مسلمان ہیں
(۱۱۱)