Urdu word-by-word translation for Al-A'raf ayah 71

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 قَالَ He said اس نے کہا
2 قَدۡ Verily تحقیق
3 وَقَعَ has fallen پڑچکی
4 عَلَيۡكُمۡ upon you تم پر
5 مِّنۡ from سے
6 رَّبِّكُمۡ your Lord تمہارے رب کی طرف (سے)
7 رِجۡسٌ punishment گندگی / ناراضگی
8 وَّغَضَبٌ​ؕ and anger اور غضب
9 اَتُجَادِلُوۡنَنِىۡ Do you dispute with me کیا تم جھگڑتے ہو مجھ سے
10 فِىۡۤ concerning میں
11 اَسۡمَآءٍ names چند ناموں کے بارے (میں)
12 سَمَّيۡتُمُوۡهَاۤ you have named them تم نے نام رکھ لیا ان کا
13 اَنۡـتُمۡ you تم نے
14 وَاٰبَآؤُكُمۡ and your forefathers اور تمہارے باپ دادا نے
15 مَّا Not نہیں
16 نَزَّلَ (has been) sent down اتاری
17 اللّٰهُ (by) Allah اللہ نے
18 بِهَا for it ساتھ ان کے
19 مِنۡ any کوئی
20 سُلۡطٰنٍ​ؕ authority دلیل
21 فَانْتَظِرُوۡۤا Then wait پس انتظار کرو
22 اِنِّىۡ indeed, I am بیشک میں
23 مَعَكُمۡ with you تمہارے ساتھ
24 مِّنَ of سے
25 الۡمُنۡتَظِرِيۡنَ‏  the ones who wait انتظار کرنے والوں میں (سے) ہوں
26 ٧١ (71) (۷۱)