Urdu word-by-word translation for Al-Anfal ayah 60

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَأَعِدُّواْ And prepare اور تیار رکھو
2 لَهُم for them ان کے لیے
3 مَّا whatever جو
4 ٱسۡتَطَعۡتُم you able (to) استطاعت رکھتے ہو تم
5 مِّن of سے
6 قُوَّةٖ force قوت میں سے
7 وَمِن and of اور سے
8 رِّبَاطِ tethered باندھنے میں سے
9 ٱلۡخَيۡلِ horses گھوڑے
10 تُرۡهِبُونَ (to) terrify تم ڈراتے ہو
11 بِهِۦ therewith ساتھ اس کے
12 عَدُوَّ (the) enemy دشمنوں کو
13 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کے
14 وَعَدُوَّكُمۡ and your enemy اور اپنے دشمنوں کو
15 وَءَاخَرِينَ and others اور کچھ دوسروں کو
16 مِن from کے
17 دُونِهِمۡ besides them ان کے علاوہ
18 لَا not نہیں
19 تَعۡلَمُونَهُمُ (do) you know them تم جانتے ان کو
20 ٱللَّهُ (but) Allah اللہ
21 يَعۡلَمُهُمۡۚ knows them جانتا ہے ان کو
22 وَمَا And whatever اور جو تم
23 تُنفِقُواْ you spend خرچ کرو گے
24 مِن from کوئی
25 شَيۡءٖ (any) thing چیز۔ کچھ بھی
26 فِي in میں
27 سَبِيلِ (the) way راستے میں
28 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کے
29 يُوَفَّ it will be fully repaid پھر پورا پورا دیاجائے گا
30 إِلَيۡكُمۡ to you تمہیں
31 وَأَنتُمۡ and you اور تم
32 لَا (will) not نہ
33 تُظۡلَمُونَ be wronged ظلم کیے جاؤ گے
34 ٦٠ (60) (۶۰)