Urdu word-by-word translation for At-Tawbah ayah 100

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 وَالسّٰبِقُوۡنَ And the forerunners اور آگے جانے والے۔ سبقت لے جانے والے
2 الۡاَوَّلُوۡنَ the first پہلے
3 مِنَ among میں سے
4 الۡمُهٰجِرِيۡنَ the emigrants مہاجرین
5 وَالۡاَنۡصَارِ and the helpers اور انصار میں سے
6 وَالَّذِيۡنَ and those who اور وہ لوگ
7 اتَّبَعُوۡهُمۡ followed them جنہوں نے پیروی کی ان کی
8 بِاِحۡسَانٍ ۙ in righteousness ساتھ احسان کے
9 رَّضِىَ Allah is pleased راضی ہوگیا
10 اللّٰهُ Allah is pleased اللہ
11 عَنۡهُمۡ with them ان سے
12 وَرَضُوۡا and they are pleased اور وہ راضی ہوگئے
13 عَنۡهُ with Him اس سے
14 وَاَعَدَّ And He has prepared اور اس نے تیار کیا
15 لَهُمۡ for them ان کے لیے
16 جَنّٰتٍ Gardens باغات کو
17 تَجۡرِىۡ flows بہتی ہیں
18 تَحۡتَهَا underneath it ان کے نیچے
19 الۡاَنۡهٰرُ the rivers نہریں
20 خٰلِدِيۡنَ will abide ہمیشہ رہنے والے ہیں
21 فِيۡهَاۤ in it ان میں
22 اَبَدًا​ ؕ forever ہمیشہ ہمیشہ
23 ذٰ لِكَ That یہ ہے
24 الۡـفَوۡزُ (is) the success کامیابی
25 الۡعَظِيۡمُ‏ the great بڑی
26 ١٠٠ (100) (۱۰۰)