Urdu word-by-word translation for Yusuf ayah 40

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 مَا Not نہیں
2 تَعۡبُدُوۡنَ you worship تم عبادت کرتے
3 مِنۡ besides Him کے
4 دُوۡنِهٖۤ besides Him اس کے سوا
5 اِلَّاۤ but مگر
6 اَسۡمَآءً names کچھ ناموں کی
7 سَمَّيۡتُمُوۡهَاۤ which you have named them نام رکھ لیے تم نے ان کے
8 اَنۡـتُمۡ you تم نے
9 وَ اٰبَآؤُكُمۡ and your forefathers اور تمہارے آباؤ اجداد نے
10 مَّاۤ not نہیں
11 اَنۡزَلَ (has) sent down اتاری
12 اللّٰهُ Allah اللہ نے
13 بِهَا for it ان کے ساتھ
14 مِنۡ any کوئی
15 سُلۡطٰنٍ​ؕ authority دلیل
16 اِنِ Not نہیں
17 الۡحُكۡمُ (is) the command فیصلہ۔ حکم
18 اِلَّا but مگر
19 لِلّٰهِ​ؕ for Allah اللہ ہی کے لیے
20 اَمَرَ He has commanded اس نے حکم دیا
21 اَلَّا that not کہ نہ
22 تَعۡبُدُوۡۤا you worship تم عبادت کرو
23 اِلَّاۤ but مگر
24 اِيَّاهُ​ؕ Him Alone صرف اسی کی
25 ذٰلِكَ That یہ
26 الدِّيۡنُ (is) the religion دین ہے
27 الۡقَيِّمُ the right درست
28 وَلٰـكِنَّ but لیکن
29 اَكۡثَرَ most اکثر
30 النَّاسِ [the] men لوگ
31 لَا (do) not نہیں
32 يَعۡلَمُوۡنَ‏ know جانتے ہیں
33 ٤٠ (40) (۴۰)