Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 167

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَقَالَ And said اور کہیں گے
2 ٱلَّذِينَ those who وہ لوگ
3 ٱتَّبَعُواْ followed جنہوں نے پیروی کی
4 لَوۡ (Only) if کاش
5 أَنَّ [that] بیشک ضرور ہوتا
6 لَنَا for us ہمارے لیے ہوتا
7 كَرَّةٗ a return ایک مرتبہ لوٹنا۔ ایک بار پلٹنا
8 فَنَتَبَرَّأَ then we will disown تو ہم بےزار ہوجاتے۔ پھر ہم بیزاری کا اظہار کرتے
9 مِنۡهُمۡ [from] them ان سے
10 كَمَا as جیسا کہ
11 تَبَرَّءُواْ they disown وہ بیزار ہوئے ہیں
12 مِنَّاۗ [from] us ہم سے
13 كَذَٰلِكَ Thus اسی طرح
14 يُرِيهِمُ will show them دکھائے گا ان کو
15 ٱللَّهُ Allah اللہ
16 أَعۡمَٰلَهُمۡ their deeds ان کے اعمال
17 حَسَرَٰتٍ (as) regrets حسرتیں بنا کر
18 عَلَيۡهِمۡۖ for them ان پر
19 وَمَا And not اور نہیں ہوں گے
20 هُم they وہ
21 بِخَٰرِجِينَ will come out نکلنے والے
22 مِنَ from سے
23 ٱلنَّارِ the Fire آگ
24 ١٦٧ (167) (۱۶۷)