Urdu word-by-word translation for An-Nahl ayah 72

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَٱللَّهُ And Allah اور اللہ
2 جَعَلَ (has) made اس نے بنائیں
3 لَكُم for you تمہارے لیے
4 مِّنۡ from سے
5 أَنفُسِكُمۡ yourselves تمہارے نفسوں سے
6 أَزۡوَٰجٗا spouses بیویاں
7 وَجَعَلَ and has made اور بنائے
8 لَكُم for you تمہارے لیے
9 مِّنۡ from سے
10 أَزۡوَٰجِكُم your spouses تمہاری بیویوں میں سے
11 بَنِينَ sons بیٹے
12 وَحَفَدَةٗ and grandsons اور پوتے
13 وَرَزَقَكُم and has provided for you اور اس نے رزق دیا تم کو
14 مِّنَ from سے
15 ٱلطَّيِّبَٰتِۚ the good things پاکیزہ چیزوں میں سے
16 أَفَبِٱلۡبَٰطِلِ Then in falsehood do کیا پھر ساتھ باطل کے
17 يُؤۡمِنُونَ they believe وہ ایمان رکھتے ہیں
18 وَبِنِعۡمَتِ and the Favor اور نعمت کا
19 ٱللَّهِ of Allah اللہ کی
20 هُمۡ they وہ
21 يَكۡفُرُونَ disbelieve انکار کرتے ہیں۔ وہ کفر کرتے ہیں
22 ٧٢ (72) (۷۲)