Urdu word-by-word translation for An-Nahl ayah 115

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# IndoPak text En translation Urdu Translation
1 اِنَّمَا Only بیشک
2 حَرَّمَ He has forbidden اس نے حرام کیا
3 عَلَيۡكُمُ to you تم پر
4 الۡمَيۡتَةَ the dead animal مردار
5 وَ الدَّمَ and the blood اور خون
6 وَلَحۡمَ and the flesh اور گوشت
7 الۡخِنۡزِيۡرِ (of) the swine اور خنزیر کا
8 وَمَاۤ and what اور جو
9 اُهِلَّ has been dedicated پکارا جائے
10 لِغَيۡرِ to other (than) واسطے غیر
11 اللّٰهِ Allah اللہ کے
12 بِهٖ​ۚ [with it] ساتھ اس کے
13 فَمَنِ But (if) one تو جو کوئی
14 اضۡطُرَّ (is) forced مجبور کیا گیا
15 غَيۡرَ without (being) نہ
16 بَاغٍ disobedient خواہش مند ہو۔ نہ چاہنے والا ہو
17 وَّلَا and not اور نہ
18 عَادٍ a transgressor حد سے گزرنے والا
19 فَاِنَّ then indeed تو بیشک
20 اللّٰهَ Allah اللہ تعالیٰ
21 غَفُوۡرٌ (is) Oft-Forgiving غفور،
22 رَّحِيۡمٌ‏ Most Merciful رحیم ہے
23 ١١٥ (115) (۱۱۵)