Urdu word-by-word translation for Al-Isra ayah 23

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ۞ وَقَضَىٰ And has decreed اور فیصلہ کردیا ہے
2 رَبُّكَ your Lord تیرے رب نے
3 أَلَّا that (do) not کہ نہ
4 تَعۡبُدُوٓاْ worship تم عبادت کرو
5 إِلَّآ except مگر
6 إِيَّاهُ Him Alone اسی کی
7 وَبِٱلۡوَٰلِدَيۡنِ and to the parents اور والدین کے ساتھ
8 إِحۡسَٰنًاۚ (be) good احسان کرو
9 إِمَّا Whether اگر و ہ
10 يَبۡلُغَنَّ reach پہنچیں
11 عِندَكَ with you تیرے پاس
12 ٱلۡكِبَرَ the old age بڑی عمر کو/ بڑھاپے کو
13 أَحَدُهُمَآ one of them ان دونوں میں سے ایک
14 أَوۡ or یا
15 كِلَاهُمَا both of them وہ دونوں
16 فَلَا then (do) not تو نہ
17 تَقُل say کہنا
18 لَّهُمَآ to both of them ان دونوں کے لئے
19 أُفّٖ a word of disrespect ا ف
20 وَلَا and (do) not اور نہ
21 تَنۡهَرۡهُمَا repel them جھڑکنا ان کو
22 وَقُل but speak اور کہنا
23 لَّهُمَا to them ان کو
24 قَوۡلٗا a word بات
25 كَرِيمٗا noble عزت والی/ احترام والی
26 ٢٣ (23) (۲۳)