Urdu word-by-word translation for Al-Kahf ayah 56

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَمَا And not اور نہیں
2 نُرۡسِلُ We send ہم بھیجتے
3 ٱلۡمُرۡسَلِينَ the Messengers رسولوں کو
4 إِلَّا except مگر
5 مُبَشِّرِينَ (as) bearers of glad tidings خوش خبری دینے والے
6 وَمُنذِرِينَۚ and (as) warners اور ڈرانے والے
7 وَيُجَٰدِلُ And dispute اور جھگڑتے ہیں
8 ٱلَّذِينَ those who وہ لوگ
9 كَفَرُواْ disbelieve جنہوں نے کفر کیا
10 بِٱلۡبَٰطِلِ with falsehood ساتھ باطل کے
11 لِيُدۡحِضُواْ to refute تاکہ زائل کردیں/ پھسلا دیں
12 بِهِ thereby ساتھ اس کے
13 ٱلۡحَقَّۖ the truth حق کو
14 وَٱتَّخَذُوٓاْ And they take اور انہوں نے بنالیا
15 ءَايَٰتِي My Verses میری آیات کو
16 وَمَآ and what اور جس سے
17 أُنذِرُواْ they are warned وہ ڈرائے گئے
18 هُزُوٗا (in) ridicule مذاق
19 ٥٦ (56) (۵۶)