Urdu word-by-word translation for An-Nur ayah 33

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَلۡيَسۡتَعۡفِفِ And let be chaste اور چاہیے کہ پاک دامنی اختیار کریں
2 ٱلَّذِينَ those who وہ لوگ
3 لَا (do) not نہیں
4 يَجِدُونَ find جو پاتے
5 نِكَاحًا (means for) marriage نکاح کا رقعہ
6 حَتَّىٰ until یہاں تک کہ
7 يُغۡنِيَهُمُ Allah enriches them غنی کردے ان کو
8 ٱللَّهُ Allah enriches them اللہ
9 مِن from سے
10 فَضۡلِهِۦۗ His Bounty اپنے فضل (سے)
11 وَٱلَّذِينَ And those who اور وہ لوگ
12 يَبۡتَغُونَ seek جو چاہتے ہوں
13 ٱلۡكِتَٰبَ the writing لکھا پڑھی۔ مکاتبت
14 مِمَّا from (those) whom اس سے جو
15 مَلَكَتۡ possess مالک ہیں
16 أَيۡمَٰنُكُمۡ your right hands تمہارے دائیں ہاتھ
17 فَكَاتِبُوهُمۡ then give them (the) writing تو ان سے مکاتبت کرلو
18 إِنۡ if اگر
19 عَلِمۡتُمۡ you know جانو تم
20 فِيهِمۡ in them ان میں
21 خَيۡرٗاۖ any good بھلائی
22 وَءَاتُوهُم and give them اور دو ان کو
23 مِّن from سے
24 مَّالِ the wealth of Allah مال سے
25 ٱللَّهِ the wealth of Allah اللہ کے
26 ٱلَّذِيٓ which وہ جو
27 ءَاتَىٰكُمۡۚ He has given you اس نے تم کو دیا ہے
28 وَلَا And (do) not اور نہ
29 تُكۡرِهُواْ compel تم مجبور کرو
30 فَتَيَٰتِكُمۡ your slave girls اپنی باندیوں کو
31 عَلَى to پر
32 ٱلۡبِغَآءِ [the] prostitution بدکاری (پر)
33 إِنۡ if اگر
34 أَرَدۡنَ they desire وہ چاہیں
35 تَحَصُّنٗا chastity پرہیزگاری۔ پاک دامنی
36 لِّتَبۡتَغُواْ that you may seek تاکہ تم تلاش کرو
37 عَرَضَ temporary gain سامان
38 ٱلۡحَيَوٰةِ (of) the life زندگی کا
39 ٱلدُّنۡيَاۚ (of) the world دنیا کی
40 وَمَن And whoever اور جو کوئی
41 يُكۡرِههُّنَّ compels them مجبور کرے گا ان کو
42 فَإِنَّ then indeed تو بیشک
43 ٱللَّهَ Allah اللہ تعالیٰ
44 مِنۢ after کے
45 بَعۡدِ after بعد کے
46 إِكۡرَٰهِهِنَّ their compulsion ان کو مجبور کرنے (کے)
47 غَفُورٞ (is) Oft-Forgiving غفور
48 رَّحِيمٞ Most Merciful رحیم ہے
49 ٣٣ (33) (۳۳)