Urdu word-by-word translation for An-Nur ayah 64

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 أَلَآ No doubt خبردار
2 إِنَّ Indeed بیشک
3 لِلَّهِ to Allah (belongs) اللہ کے لیے ہے
4 مَا whatever جو
5 فِي (is) in میں
6 ٱلسَّمَٰوَٰتِ the heavens آسمان (میں) ہے
7 وَٱلۡأَرۡضِۖ and the earth اور زمین (میں)
8 قَدۡ Verily تحقیق
9 يَعۡلَمُ He knows وہ جانتا ہے
10 مَآ what جو
11 أَنتُمۡ you تم
12 عَلَيۡهِ (are) on [it] اس پر ہو (جس پر تم ہو)
13 وَيَوۡمَ And (the) Day اور جس دن
14 يُرۡجَعُونَ they will be returned وہ لوٹائے جائیں گے
15 إِلَيۡهِ to Him اس کی طرف
16 فَيُنَبِّئُهُم then He will inform them تو پھر وہ بتادے گا ان کو
17 بِمَا of what ساتھ اس کے جو
18 عَمِلُواْۗ they did انہوں نے عمل کیے
19 وَٱللَّهُ And Allah اور اللہ
20 بِكُلِّ of every ہر
21 شَيۡءٍ thing چیز کو
22 عَلِيمُۢ (is) All-Knower جاننے والا ہے
23 ٦٤ (64) (۶۴)