Urdu word-by-word translation for An-Naml ayah 63

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 اَمَّنۡ Or Who یا کون ہے جو
2 يَّهۡدِيۡكُمۡ guides you رہنمائی کرتا ہو تمہاری
3 فِىۡ in میں
4 ظُلُمٰتِ (the) darkness[es] اندھیروں (میں)
5 الۡبَرِّ (of) the land خشکی کے
6 وَ الۡبَحۡرِ and the sea اور سمندر کے
7 وَمَنۡ and Who اور کون ہے جو
8 يُّرۡسِلُ sends بھیجتا ہے
9 الرِّيٰحَ the winds ہواؤں کو
10 بُشۡرًۢا (as) glad tidings خوش خبری کے ساتھ
11 بَيۡنَ before آگے
12 يَدَىۡ before آگے
13 رَحۡمَتِهٖؕ His Mercy اس کی رحمت کے
14 ءَاِلٰـهٌ Is there any god کیا کوئی اور الٰہ بھی ہے
15 مَّعَ with ساتھ
16 اللّٰهِ​ؕ Allah اللہ کے
17 تَعٰلَى High is بلند ہے
18 اللّٰهُ Allah اللہ
19 عَمَّا above what اس سے جو
20 يُشۡرِكُوۡنَؕ‏ they associate (with Him) وہ شریک ٹھہرا رہے ہیں
21 ٦٣ (63) (۶۳)