Urdu word-by-word translation for Saba ayah 8

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# IndoPak text En translation Urdu Translation
1 اَ فۡتَـرٰى Has he invented کیا اس نے گھڑ لیا
2 عَلَى about پر
3 اللّٰهِ Allah اللہ (پر)
4 كَذِبًا a lie جھوٹ
5 اَمۡ or یا
6 بِهٖ in him اس کو
7 جِنَّةٌ  ؕ (is) madness کوئی جنون ہے
8 بَلِ Nay بلکہ
9 الَّذِيۡنَ those who وہ لوگ
10 لَا (do) not نہیں
11 يُؤۡمِنُوۡنَ believe جو ایمان لاتے
12 بِالۡاٰخِرَةِ in the Hereafter آخرت پر
13 فِى (will be) in میں
14 الۡعَذَابِ the punishment عذاب (میں) ہیں
15 وَالضَّلٰلِ and error اور گمراہی میں ہیں
16 الۡبَعِيۡدِ‏ far دور کی
17 ٨ (8) (۸)