Urdu word-by-word translation for Az-Zumar ayah 23

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ٱللَّهُ Allah اللہ تعالیٰ نے
2 نَزَّلَ has revealed نازل کی
3 أَحۡسَنَ (the) best بہترین
4 ٱلۡحَدِيثِ (of) [the] statement بات
5 كِتَٰبٗا a Book ایک کتاب ہے
6 مُّتَشَٰبِهٗا (its parts) resembling each other جو آپس میں ملتی جلتی ہے
7 مَّثَانِيَ oft-repeated دہرائی جانے والی ہے
8 تَقۡشَعِرُّ Shiver رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں/ کانپ اٹھتی ہیں
9 مِنۡهُ from it اس سے
10 جُلُودُ (the) skins کھالیں
11 ٱلَّذِينَ (of) those who ان لوگوں کی
12 يَخۡشَوۡنَ fear جو ڈرتے ہیں
13 رَبَّهُمۡ their Lord اپنے رب سے
14 ثُمَّ then پھر
15 تَلِينُ relax رم ہوجاتی ہیں
16 جُلُودُهُمۡ their skins ان کی کھالیں
17 وَقُلُوبُهُمۡ and their hearts اور ان کے دل
18 إِلَىٰ at طرف
19 ذِكۡرِ (the) remembrance ذکر کی
20 ٱللَّهِۚ (of) Allah اللہ کے
21 ذَٰلِكَ That یہ ہے
22 هُدَى (is the) guidance ہدایت
23 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کی
24 يَهۡدِي He guides رہنمائی کرتا ہے
25 بِهِۦ with it ساتھ اس کے
26 مَن whom جس کی
27 يَشَآءُۚ He wills چاہتا ہے
28 وَمَن And whoever اور جس کو
29 يُضۡلِلِ Allah lets go astray گمراہ کردے
30 ٱللَّهُ Allah lets go astray اللہ
31 فَمَا then not تو نہیں
32 لَهُۥ for him اس کے لئے
33 مِنۡ any کوئی
34 هَادٍ guide ہدایت دینے والا
35 ٢٣ (23) (۲۳)