Urdu word-by-word translation for Ghafir ayah 29

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 يَٰقَوۡمِ O my people اے میری قوم
2 لَكُمُ For you تمہارے لیے ہے
3 ٱلۡمُلۡكُ (is) the kingdom بادشاہت
4 ٱلۡيَوۡمَ today آج کے دن
5 ظَٰهِرِينَ dominant غالب آنے والے ہو
6 فِي in میں
7 ٱلۡأَرۡضِ the land زمین (میں)
8 فَمَن but who کون
9 يَنصُرُنَا will help us مدد کرے گا ہماری۔ بچائے گا ہم کو
10 مِنۢ from سے
11 بَأۡسِ (the) punishment عذاب (سے)
12 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کے
13 إِن if اگر
14 جَآءَنَاۚ it came to us وہ آگیا ہمارے پاس
15 قَالَ Said کہا
16 فِرۡعَوۡنُ Firaun فرعون نے
17 مَآ Not نہیں
18 أُرِيكُمۡ I show you میں دکھاتا تم کو
19 إِلَّا except مگر
20 مَآ what جو
21 أَرَىٰ I see میں دیکھتا ہوں
22 وَمَآ and not اور نہیں
23 أَهۡدِيكُمۡ I guide you میں دکھاتا تم کو
24 إِلَّا except مگر
25 سَبِيلَ (to the) path راستہ
26 ٱلرَّشَادِ the right صلاح کا۔ بھلائی کا
27 ٢٩ (29) (۲۹)