Urdu word-by-word translation for Ghafir ayah 67

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 هُوَ He وہ اللہ
2 ٱلَّذِي (is) the One Who وہ ذات ہے
3 خَلَقَكُم created you جس نے پیدا کیا تم کو
4 مِّن from سے
5 تُرَابٖ dust مٹی (سے)
6 ثُمَّ then پھر
7 مِن from سے
8 نُّطۡفَةٖ a semen-drop نطفے (سے)
9 ثُمَّ then پھر
10 مِنۡ from سے
11 عَلَقَةٖ a clinging substance جمے ہوئے خون (سے)
12 ثُمَّ then پھر
13 يُخۡرِجُكُمۡ He brings you out نکالتا ہے تم کو
14 طِفۡلٗا (as) a child بچے کی شکل میں
15 ثُمَّ then پھر
16 لِتَبۡلُغُوٓاْ lets you reach تاکہ تم پہنچو
17 أَشُدَّكُمۡ your maturity اپنی جوانی کو
18 ثُمَّ then پھر
19 لِتَكُونُواْ lets you become تاکہ تم ہوجاؤ
20 شُيُوخٗاۚ old بوڑھے
21 وَمِنكُم and among you اور تم میں سے
22 مَّن (is he) who کوئی
23 يُتَوَفَّىٰ dies جو فوت کیا جاتا ہے
24 مِن before سے
25 قَبۡلُۖ before اس سے پہلے
26 وَلِتَبۡلُغُوٓاْ and lets you reach اور تاکہ تم پہنچو
27 أَجَلٗا a term ایک وقت کو
28 مُّسَمّٗى specified مقرر
29 وَلَعَلَّكُمۡ and that you may اور تاکہ تم
30 تَعۡقِلُونَ use reason تم عقل سے کام لو
31 ٦٧ (67) (۶۷)