Urdu word-by-word translation for Fussilat ayah 30

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 إِنَّ Indeed بیشک
2 ٱلَّذِينَ those who وہ لوگ
3 قَالُواْ say جنہوں نے کہا
4 رَبُّنَا Our Lord رب ہمارا
5 ٱللَّهُ (is) Allah اللہ ہے
6 ثُمَّ then پھر
7 ٱسۡتَقَٰمُواْ stand firm وہ جم گئے۔ انہوں نے استقامت اختیار کی
8 تَتَنَزَّلُ will descend اترتے ہیں
9 عَلَيۡهِمُ on them ان پر
10 ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ the Angels فرشتے
11 أَلَّا (Do) not کہ نہ
12 تَخَافُواْ fear تم ڈرو
13 وَلَا and (do) not اور نہ
14 تَحۡزَنُواْ grieve تم غم کرو
15 وَأَبۡشِرُواْ but receive the glad tidings اور خوشخبری پاؤ
16 بِٱلۡجَنَّةِ of Paradise جنت کی
17 ٱلَّتِي which وہ جو
18 كُنتُمۡ you were تھے تم
19 تُوعَدُونَ promised تم وعدہ دیئے جاتے
20 ٣٠ (30) (۳۰)