Urdu word-by-word translation for Ash-Shuraa ayah 18

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 يَسۡتَعۡجِلُ Seek to hasten جلدی مانگتے ہیں
2 بِهَا [of] it اس کو
3 ٱلَّذِينَ those who وہ لوگ
4 لَا (do) not نہیں
5 يُؤۡمِنُونَ believe جو ایمان لاتے
6 بِهَاۖ in it اس پر
7 وَٱلَّذِينَ and those who اور وہ لوگ
8 ءَامَنُواْ believe جو ایمان لائے
9 مُشۡفِقُونَ (are) fearful ڈرنے والے ہیں
10 مِنۡهَا of it اس سے
11 وَيَعۡلَمُونَ and know اور وہ علم رکھتے ہیں
12 أَنَّهَا that it کہ بیشک وہ
13 ٱلۡحَقُّۗ (is) the truth حق ہے
14 أَلَآ Unquestionably خبردار
15 إِنَّ indeed بیشک
16 ٱلَّذِينَ those who وہ لوگ
17 يُمَارُونَ dispute جو بحثین کرتے ہیں۔ جھگڑتے ہیں
18 فِي concerning میں
19 ٱلسَّاعَةِ the Hour قیامت کے بارے
20 لَفِي (are) certainly in البتہ میں ہیں
21 ضَلَٰلِۭ error گمراہی
22 بَعِيدٍ far کھلی
23 ١٨ (18) (۱۸)