Urdu word-by-word translation for Al-Hujurat ayah 13

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 يَٰٓأَيُّهَا O mankind اے
2 ٱلنَّاسُ O mankind لوگو
3 إِنَّا Indeed, We بیشک ہم نے
4 خَلَقۡنَٰكُم created you پیدا کیا ہم نے تم کو
5 مِّن from سے
6 ذَكَرٖ a male ایک مرد (سے)
7 وَأُنثَىٰ and a female اور ایک عورت (سے)
8 وَجَعَلۡنَٰكُمۡ and We made you اور بنایا ہم نے تم کو
9 شُعُوبٗا nations قوموں میں
10 وَقَبَآئِلَ and tribes اور قبیلوں میں
11 لِتَعَارَفُوٓاْۚ that you may know one another تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو
12 إِنَّ Indeed بیشک
13 أَكۡرَمَكُمۡ (the) most noble of you تم میں سب سے زیادہ عزت والا
14 عِندَ near نزدیک
15 ٱللَّهِ Allah اللہ کے ( وہ ہے )
16 أَتۡقَىٰكُمۡۚ (is the) most righteous of you جو تم میں سب سے زیادہ متقی ہے
17 إِنَّ Indeed بیشک
18 ٱللَّهَ Allah اللہ تعالیٰ
19 عَلِيمٌ (is) All-Knower علم والا ہے
20 خَبِيرٞ All-Aware خبر رکھنے والا ہے
21 ١٣ (13) (۱۳)