Urdu word-by-word translation for Al-Hashr ayah 7

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 مَّآ What جو
2 أَفَآءَ (was) restored پلٹایا
3 ٱللَّهُ (by) Allah اللہ نے
4 عَلَىٰ to پر
5 رَسُولِهِۦ His Messenger اپنے رسول (پر)
6 مِنۡ from سے
7 أَهۡلِ (the) people والوں میں سے
8 ٱلۡقُرَىٰ (of) the towns بستی (والوں میں سے)
9 فَلِلَّهِ (it is) for Allah پس اللہ کے لیے ہے
10 وَلِلرَّسُولِ and His Messenger اور رسول کے لیے
11 وَلِذِي and for those اور کے لیے
12 ٱلۡقُرۡبَىٰ (of) the kindred رشتہ داروں (کے لیے)
13 وَٱلۡيَتَٰمَىٰ and the orphans اور یتیموں کے لیے
14 وَٱلۡمَسَٰكِينِ and the needy اور مسکینوں کے لیے
15 وَٱبۡنِ and اور
16 ٱلسَّبِيلِ the wayfarer مسافروں کے لیے
17 كَيۡ that تاکہ
18 لَا not نہ
19 يَكُونَ it becomes ہو
20 دُولَةَۢ a (perpetual) circulation گھومتے رہنا۔ گردش کرنا
21 بَيۡنَ between درمیان
22 ٱلۡأَغۡنِيَآءِ the rich مال داروں کے۔ غنی لوگوں کے
23 مِنكُمۡۚ among you تم میں سے
24 وَمَآ And whatever اور جو
25 ءَاتَىٰكُمُ gives you دیں تم کو
26 ٱلرَّسُولُ the Messenger رسول
27 فَخُذُوهُ take it پس لے لو اس کو
28 وَمَا and whatever اور جس چیز سے
29 نَهَىٰكُمۡ he forbids you روکیں تم کو
30 عَنۡهُ from it اس سے
31 فَٱنتَهُواْۚ refrain پس رک جاؤ
32 وَٱتَّقُواْ And fear اور ڈرو
33 ٱللَّهَۖ Allah اللہ سے
34 إِنَّ Indeed بےشک
35 ٱللَّهَ Allah اللہ تعالیٰ
36 شَدِيدُ (is) severe سخت
37 ٱلۡعِقَابِ (in) penalty سزا دینے والا ہے
38 ٧ (7) (۷)