Urdu word-by-word translation for Al-Hashr ayah 11

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ۞ أَلَمۡ Do not کیا نہیں
2 تَرَ you see تم نے دیکھا
3 إِلَى [to] طرف
4 ٱلَّذِينَ those who ان لوگوں کی طرف
5 نَافَقُواْ (were) hypocrites جنہوں نے منافقت کی
6 يَقُولُونَ saying وہ کہتے ہیں
7 لِإِخۡوَٰنِهِمُ to their brothers اپنے بھائیوں سے
8 ٱلَّذِينَ those who ان سے
9 كَفَرُواْ disbelieved جنہوں نے کفر کیا
10 مِنۡ among سے
11 أَهۡلِ the People اہل
12 ٱلۡكِتَٰبِ (of) the Scripture کتاب میں سے
13 لَئِنۡ If البتہ اگر
14 أُخۡرِجۡتُمۡ you are expelled نکالے گئے تم
15 لَنَخۡرُجَنَّ surely we will leave البتہ ہم ضرور نکلیں گے
16 مَعَكُمۡ with you تمہارے ساتھ
17 وَلَا and not اور نہ
18 نُطِيعُ we will obey ہم اطاعت کریں گے
19 فِيكُمۡ concerning you تمہارے معاملے میں
20 أَحَدًا anyone کسی ایک کی
21 أَبَدٗا ever کبھی بھی
22 وَإِن and if اور اگر
23 قُوتِلۡتُمۡ you are fought جنگ کی گئی تم سے
24 لَنَنصُرَنَّكُمۡ certainly we will help you البتہ ہم ضرور مدد کریں گے تمہاری
25 وَٱللَّهُ And Allah اور اللہ
26 يَشۡهَدُ bears witness گواہی دیتا ہے
27 إِنَّهُمۡ that they بیشک وہ
28 لَكَٰذِبُونَ (are) surely liars البتہ جھوٹے ہیں
29 ١١ (11) (۱۱)