Urdu word-by-word translation for As-Saf ayah 5

Translation progress
100%

Word list with translation

Word id IndoPak text En translation Urdu Translation Proofreading
1 وَاِذۡ And when اور جب
2 قَالَ said کہا
3 مُوۡسٰى Musa موسیٰ نے
4 لِقَوۡمِهٖ to his people اپنی قوم سے
5 يٰقَوۡمِ O my people اے میری قوم
6 لِمَ Why کیوں
7 تُؤۡذُوۡنَنِىۡ do you hurt me تم مجھ کو اذیت دیتے ہو
8 وَقَد while certainly حالانکہ تحقیق
9 تَّعۡلَمُوۡنَ you know تم جانتے ہو
10 اَنِّىۡ that I am بیشک میں
11 رَسُوۡلُ (the) Messenger رسول ہوں
12 اللّٰهِ (of) Allah اللہ کا
13 اِلَيۡكُمۡؕ to you تمہاری طرف
14 فَلَمَّا Then when پھر جب
15 زَاغُوۡۤا they deviated وہ ٹیڑھے ہوئے
16 اَزَاغَ (was caused to) deviate ٹیڑھا کردیا
17 اللّٰهُ (by) Allah اللہ نے
18 قُلُوۡبَهُمۡ​ؕ their hearts ان کے دلوں کو
19 وَاللّٰهُ And Allah اور اللہ
20 لَا (does) not نہیں
21 يَهۡدِى guide ہدایت دیتا
22 الۡقَوۡمَ the people قوم کو
23 الۡفٰسِقِيۡنَ‏ the defiantly disobedient فاسق
24 ٥ (5) (۵)