Urdu word-by-word translation for An-Nisa ayah 146

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 إِلَّا Except مگر
2 ٱلَّذِينَ those who وہ لوگ
3 تَابُواْ repent جنہوں نے توبہ کی
4 وَأَصۡلَحُواْ and correct (themselves) اور اصلاح کرلی
5 وَٱعۡتَصَمُواْ and hold fast اور انہوں نے مضبوطی سے تھام لیا
6 بِٱللَّهِ to Allah اللہ کو
7 وَأَخۡلَصُواْ and are sincere اور خالص کرلیا
8 دِينَهُمۡ (in) their religion اپنا دین
9 لِلَّهِ for Allah اللہ کے لیے
10 فَأُوْلَٰٓئِكَ then those (will be) تو یہی لوگ
11 مَعَ with ساتھ
12 ٱلۡمُؤۡمِنِينَۖ the believers مومنوں کے ہیں
13 وَسَوۡفَ And soon اور عنقریب
14 يُؤۡتِ will be given دے گا
15 ٱللَّهُ (by) Allah اللہ
16 ٱلۡمُؤۡمِنِينَ the believers مومنوں کو
17 أَجۡرًا a reward اجر
18 عَظِيمٗا great بڑا
19 ١٤٦ (146) (۱۴۶)