Urdu word-by-word translation for An-Nisa ayah 171

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 يَٰٓأَهۡلَ O People اے اہل
2 ٱلۡكِتَٰبِ (of) the Book کتاب
3 لَا (Do) not نہ
4 تَغۡلُواْ commit excess تم حد سے بڑھو۔ نہ غلو کرو
5 فِي in میں
6 دِينِكُمۡ your religion اپنے دین
7 وَلَا and (do) not اور نہ
8 تَقُولُواْ say تم کہو
9 عَلَى about پر
10 ٱللَّهِ Allah اللہ
11 إِلَّا except مگر
12 ٱلۡحَقَّۚ the truth وہ جو حق ہے
13 إِنَّمَا Only بیشک جو
14 ٱلۡمَسِيحُ the Messiah مسیح ہیں
15 عِيسَى Isa عیسیٰ ہیں
16 ٱبۡنُ son بیٹے ہیں
17 مَرۡيَمَ (of) Maryam مریم کے
18 رَسُولُ (was) a Messenger جو رسول ہیں
19 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کے
20 وَكَلِمَتُهُۥٓ and His word اور جو اس کا کلمہ ہیں
21 أَلۡقَىٰهَآ which He conveyed جو اس نے ڈالا تھا اس (کلمے) کو
22 إِلَىٰ to طرف
23 مَرۡيَمَ Maryam مریم کے
24 وَرُوحٞ and a spirit اور روح
25 مِّنۡهُۖ from Him اس کی طرف سے
26 فَـَٔامِنُواْ So believe تو ایمان لاؤ تم
27 بِٱللَّهِ in Allah اللہ پر
28 وَرُسُلِهِۦۖ and His Messengers اور اس کے رسولوں پر
29 وَلَا And (do) not اور نہ
30 تَقُولُواْ say تم کہوکہ
31 ثَلَٰثَةٌۚ Three تین ہیں
32 ٱنتَهُواْ desist باز آجاؤ۔ رک جاؤ
33 خَيۡرٗا (it is) better بہتر ہے
34 لَّكُمۡۚ for you تمہارے لیے
35 إِنَّمَا Only بیشک
36 ٱللَّهُ Allah اللہ تعالیٰ
37 إِلَٰهٞ (is) God الہ ہے
38 وَٰحِدٞۖ One ایک
39 سُبۡحَٰنَهُۥٓ Glory be to Him پاک ہے وہ
40 أَن That کہ
41 يَكُونَ He (should) have ہو
42 لَهُۥ for Him اس کے لیے
43 وَلَدٞۘ a son کوئی بیٹا
44 لَّهُۥ To Him (belongs) اس کے لیے ہے
45 مَا whatever جو
46 فِي (is) in میں
47 ٱلسَّمَٰوَٰتِ the heavens آسمانوں (میں ہے)
48 وَمَا and whatever اور جو
49 فِي (is) in میں
50 ٱلۡأَرۡضِۗ the earth زمین (میں ہے)
51 وَكَفَىٰ And is sufficient اور کافی ہے
52 بِٱللَّهِ Allah اللہ
53 وَكِيلٗا (as) a Disposer of affairs کارساز
54 ١٧١ (171) (۱۷۱)