Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 5

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ٱلۡيَوۡمَ This day آج
2 أُحِلَّ are made lawful حلال کردی گئیں
3 لَكُمُ for you تمہارے لیے
4 ٱلطَّيِّبَٰتُۖ the good things پاکیزہ چیزیں
5 وَطَعَامُ and (the) food اور کھانا
6 ٱلَّذِينَ (of) those who ان لوگوں کا
7 أُوتُواْ were given جو دیے گئے
8 ٱلۡكِتَٰبَ the Book کتاب
9 حِلّٞ (is) lawful حلال ہے
10 لَّكُمۡ for you تمہارے لیے
11 وَطَعَامُكُمۡ and your food اور کھانا تمہارا
12 حِلّٞ (is) lawful حلال ہے
13 لَّهُمۡۖ for them ان کے لیے
14 وَٱلۡمُحۡصَنَٰتُ And the chaste women اور پاک دامن عورتیں
15 مِنَ from سے
16 ٱلۡمُؤۡمِنَٰتِ the believers مومن عورتوں میں
17 وَٱلۡمُحۡصَنَٰتُ and the chaste women اور پاک دامن عورتیں
18 مِنَ from سے
19 ٱلَّذِينَ those who ان لوگوں میں سے
20 أُوتُواْ were given جو دییے گئے
21 ٱلۡكِتَٰبَ the Book کتاب
22 مِن from سے
23 قَبۡلِكُمۡ before you تم سے پہلے
24 إِذَآ when جب
25 ءَاتَيۡتُمُوهُنَّ you have given them دے دو تم ان کو
26 أُجُورَهُنَّ their bridal due مہر ان کے
27 مُحۡصِنِينَ being chaste قید نکاح میں لانے والے۔ نکاح سے محفوظ کرنے والے
28 غَيۡرَ not نہ
29 مُسَٰفِحِينَ being lewd زنا کرنے والے
30 وَلَا and not اور نہ
31 مُتَّخِذِيٓ ones (who are) taking بنانے والے
32 أَخۡدَانٖۗ secret lovers چھپے دوست
33 وَمَن And whoever اور جو کوئی
34 يَكۡفُرۡ denies کفر کرے گا
35 بِٱلۡإِيمَٰنِ the faith ساتھ ایمان کے
36 فَقَدۡ then surely تو تحقیق
37 حَبِطَ (are) wasted ضائع ہوگیا
38 عَمَلُهُۥ his deeds عمل اس کا
39 وَهُوَ and he اور وہ
40 فِي in میں
41 ٱلۡأٓخِرَةِ the Hereafter آخرت
42 مِنَ (will be) among سے
43 ٱلۡخَٰسِرِينَ the losers خسارہ پانے والوں میں سے ہوگا
44 ٥ (5) (۵)