Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 13

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 فَبِمَا So for تو بوجہ
2 نَقۡضِهِم their breaking ان کے توڑنے
3 مِّيثَٰقَهُمۡ (of) their covenant ان کے عہدوں کو
4 لَعَنَّٰهُمۡ We cursed them لعنت کی ہم نے ان پر
5 وَجَعَلۡنَا and We made اور کردیا ہم نے
6 قُلُوبَهُمۡ their hearts ان کے دلوں کو
7 قَٰسِيَةٗۖ hard سخت
8 يُحَرِّفُونَ They distort وہ تحریف کرتے ہیں
9 ٱلۡكَلِمَ the words کلام میں۔ وہ پھیر دیتے ہیں کلام کو
10 عَن from سے
11 مَّوَاضِعِهِۦ their places اس کی جگہوں سے
12 وَنَسُواْ and forgot اور وہ بھول گئے ہیں
13 حَظّٗا a part ایک حصہ
14 مِّمَّا of what اس میں سے جو
15 ذُكِّرُواْ they were reminded وہ نصیحت کیے گئے تھے
16 بِهِۦۚ of [it] ساتھ اس کے
17 وَلَا And not اور
18 تَزَالُ will you cease ہمیشہ
19 تَطَّلِعُ to discover تم اطلاع پاتے رہو گے
20 عَلَىٰ of اوپر
21 خَآئِنَةٖ treachery ایک خیانت کے
22 مِّنۡهُمۡ from them ان کی طرف سے
23 إِلَّا except مگر
24 قَلِيلٗا a few بہت تھوڑے
25 مِّنۡهُمۡۖ of them ان میں سے
26 فَٱعۡفُ But forgive پس معاف کردو
27 عَنۡهُمۡ them ان کو
28 وَٱصۡفَحۡۚ and overlook اور درگزر کرو
29 إِنَّ Indeed بیشک
30 ٱللَّهَ Allah اللہ
31 يُحِبُّ loves محبت رکھتا ہے
32 ٱلۡمُحۡسِنِينَ the good-doers احسان کرنے والوں سے
33 ١٣ (13) (۱۳)