Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 14

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَمِنَ And from اور سے
2 ٱلَّذِينَ those who ان لوگوں میں
3 قَالُوٓاْ said جنہوں نے کہا
4 إِنَّا Indeed we بیشک ہم
5 نَصَٰرَىٰٓ (are) Christians عیسائی ہیں۔ نصرانی ہیں
6 أَخَذۡنَا We took لیا ہم نے
7 مِيثَٰقَهُمۡ their covenant ان سے پختہ عہد
8 فَنَسُواْ but they forgot تو وہ بھول گئے
9 حَظّٗا a part ایک حصہ
10 مِّمَّا of what اس میں سے جو
11 ذُكِّرُواْ they were reminded وہ نصیحت کیے گئے تھے
12 بِهِۦ of [it] ساتھ اس کے
13 فَأَغۡرَيۡنَا So We aroused تو ڈال دی ہم نے۔ گاڑ دی ہم نے
14 بَيۡنَهُمُ between them ان کے درمیان
15 ٱلۡعَدَاوَةَ [the] enmity عداوت
16 وَٱلۡبَغۡضَآءَ and [the] hatred اور بغض
17 إِلَىٰ till تک
18 يَوۡمِ (the) Day دن
19 ٱلۡقِيَٰمَةِۚ (of) the Resurrection قیامت کے
20 وَسَوۡفَ And soon اور عنقریب
21 يُنَبِّئُهُمُ will inform them بتائے گا ان کو
22 ٱللَّهُ Allah اللہ
23 بِمَا of what بوجہ اس کے جو
24 كَانُواْ they used to تھے وہ
25 يَصۡنَعُونَ do وہ کیا کرتے
26 ١٤ (14) (۱۴)