Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 54

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 يَٰٓأَيُّهَا O you اے
2 ٱلَّذِينَ who وہ لوگو
3 ءَامَنُواْ believe جو ایمان لائے ہو
4 مَن Whoever جو کوئی
5 يَرۡتَدَّ turns back پھر جائے گا۔ مرتد ہوا
6 مِنكُمۡ among you تم میں سے
7 عَن from سے
8 دِينِهِۦ his religion اپنے دین سے
9 فَسَوۡفَ then soon تو عنقریب
10 يَأۡتِي (will be) brought لے آئے گا
11 ٱللَّهُ (by) Allah اللہ
12 بِقَوۡمٖ a people ایک قوم
13 يُحِبُّهُمۡ whom He loves وہ محبت کرے گا ان سے
14 وَيُحِبُّونَهُۥٓ and they love Him اور وہ محبت کریں گے اس سے
15 أَذِلَّةٍ humble زیادہ نرم۔ متواضع
16 عَلَى towards پر
17 ٱلۡمُؤۡمِنِينَ the believers مومنوں پر
18 أَعِزَّةٍ (and) stern زبردست۔ شدید۔ عزت والے
19 عَلَى towards پر
20 ٱلۡكَٰفِرِينَ the disbelievers کافروں پر
21 يُجَٰهِدُونَ striving وہ جہاد کریں گے
22 فِي in میں
23 سَبِيلِ (the) way راستے
24 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کے
25 وَلَا and not اور نہیں
26 يَخَافُونَ fearing وہ ڈریں گے
27 لَوۡمَةَ the blame ملامت سے
28 لَآئِمٖۚ (of) a critic ملامت کرنے والی کی
29 ذَٰلِكَ That یہ
30 فَضۡلُ (is the) Grace فضل ہے
31 ٱللَّهِ (of) Allah اللہ کا
32 يُؤۡتِيهِ He grants وہ دیتا ہے اس کو
33 مَن whom جس کو
34 يَشَآءُۚ He wills وہ چاہتا ہے
35 وَٱللَّهُ And Allah اور اللہ
36 وَٰسِعٌ (is) All-Encompassing وسعت والا ہے
37 عَلِيمٌ All-Knowing علم والا ہے
38 ٥٤ (54) (۵۴)