Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 82

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ۞ لَتَجِدَنَّ Surely you will find البتہ تم ضرور پاؤ گے
2 أَشَدَّ strongest سب سے زیادہ سخت
3 ٱلنَّاسِ (of) the people لوگوں میں سے
4 عَدَٰوَةٗ (in) enmity دشمنی میں
5 لِّلَّذِينَ to those who ان لوگوں کے لیے
6 ءَامَنُواْ believe جو ایمان لائے
7 ٱلۡيَهُودَ the Jews یہود کو
8 وَٱلَّذِينَ and those who اور ان لوگوں کو
9 أَشۡرَكُواْۖ (are) polytheists جنہوں نے شرک کیا
10 وَلَتَجِدَنَّ and surely you will find اور البتہ تم ضرور پاؤ گے
11 أَقۡرَبَهُم nearest of them سب سے قریب
12 مَّوَدَّةٗ (in) affection ان میں محبت میں
13 لِّلَّذِينَ to those who ان لوگوں کے لیے
14 ءَامَنُواْ believe جو ایمان لائے
15 ٱلَّذِينَ those who ان لوگوں کو
16 قَالُوٓاْ say جنہوں نے کہا
17 إِنَّا We بیشک
18 نَصَٰرَىٰۚ (are) Christians ہم نصاری ہیں
19 ذَٰلِكَ That (is) یہ
20 بِأَنَّ because بوجہ اس کے کہ بیشک
21 مِنۡهُمۡ among them ان میں سے
22 قِسِّيسِينَ (are) priests علماء ہیں
23 وَرُهۡبَانٗا and monks اور درویش ہیں۔ راہب ہیں
24 وَأَنَّهُمۡ and that they اور بیشک وہ
25 لَا (are) not نہیں
26 يَسۡتَكۡبِرُونَ arrogant تکبر کرتے
27 ٨٢ (82) (۸۲)