Urdu word-by-word translation for Al-Ma'idah ayah 116

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَإِذۡ And when اور جب
2 قَالَ said فرمائے گا
3 ٱللَّهُ Allah الہ
4 يَٰعِيسَى O Isa اے عیسیٰ
5 ٱبۡنَ son ابن
6 مَرۡيَمَ (of) Maryam مریم
7 ءَأَنتَ Did you کیا تو نے
8 قُلۡتَ say تو نے کہا تھا
9 لِلنَّاسِ to the people لوگوں سے
10 ٱتَّخِذُونِي Take me بنا لو مجھ کو
11 وَأُمِّيَ and my mother اور میری ماں کو
12 إِلَٰهَيۡنِ (as) two gods دو الہ
13 مِن from
14 دُونِ besides سوا
15 ٱللَّهِۖ Allah اللہ کے
16 قَالَ He said
17 سُبۡحَٰنَكَ Glory be to You وہ کہیں گے
18 مَا Not نہیں ہے
19 يَكُونُ was
20 لِيٓ for me میرے لیے
21 أَنۡ that کہ
22 أَقُولَ I say میں کہوں
23 مَا what جو
24 لَيۡسَ not نہیں
25 لِي I میرے لیے
26 بِحَقٍّۚ (had) right حق
27 إِن If اگر
28 كُنتُ I had میں نے
29 قُلۡتُهُۥ said it کہا ہوتا اس کو
30 فَقَدۡ then surely تو تحقیق
31 عَلِمۡتَهُۥۚ You would have known it جان لیتا تو اس کو
32 تَعۡلَمُ You know تو جانتا ہے
33 مَا what جو
34 فِي (is) in میں ہے
35 نَفۡسِي myself میرے نفس
36 وَلَآ and not اور نہیں
37 أَعۡلَمُ I know میں جانتا
38 مَا what جو
39 فِي (is) in میں ہے
40 نَفۡسِكَۚ Yourself تیرے نفس
41 إِنَّكَ Indeed, You بیشک تو
42 أَنتَ You تو ہی
43 عَلَّٰمُ (are) All-Knower خوب جانتا ہے
44 ٱلۡغُيُوبِ (of) the unseen غیب کی باتیں
45 ١١٦ (116) (۱۱۶)