Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 76

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَإِذَا And when اور جب
2 لَقُواْ they meet وہ ملاقات کرتے ہیں
3 ٱلَّذِينَ those who ان لوگوں سے
4 ءَامَنُواْ believe[d] جو ایمان لائے
5 قَالُوٓاْ they say وہ کہتے ہیں
6 ءَامَنَّا We have believed ہم ایمان لائے
7 وَإِذَا But when اورجب
8 خَلَا meet in private علیحدہ ہوتے ہیں
9 بَعۡضُهُمۡ some of them بعض ان کے
10 إِلَىٰ with طرف
11 بَعۡضٖ some (others) بعض کے
12 قَالُوٓاْ they say وہ کہتے ہیں
13 أَتُحَدِّثُونَهُم Do you tell them کیاتم باتیں بتاتے ہو ان کو
14 بِمَا what ساتھ اس کے جو
15 فَتَحَ has کھولا ہے
16 ٱللَّهُ Allah اللہ نے
17 عَلَيۡكُمۡ to you اوپر تمہارے
18 لِيُحَآجُّوكُم so that they argue with you تاکہ وہ جھگڑا کریں تم سے
19 بِهِۦ therewith ساتھ اس کے
20 عِندَ before پاس
21 رَبِّكُمۡۚ your Lord تمہارے رب کے
22 أَفَلَا Then do (you) not کیا پھر نہیں
23 تَعۡقِلُونَ understand تم سمجھتے
24 ٧٦ (76) (۷۶)