Urdu word-by-word translation for Al-Baqarah ayah 79

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 فَوَيۡلٞ So woe پس ہلاکت ہے ان لوگوں کے لئے
2 لِّلَّذِينَ to those who ان لوگوں کے لئیے
3 يَكۡتُبُونَ write جو لکھتے ہیں
4 ٱلۡكِتَٰبَ the book کتاب کو
5 بِأَيۡدِيهِمۡ with their (own) hands ساتھ اپنے ہاتھوں کے
6 ثُمَّ then پھر
7 يَقُولُونَ they say وہ کہتے ہیں
8 هَٰذَا This یہ
9 مِنۡ (is) سے
10 عِندِ from طرف
11 ٱللَّهِ Allah اللہ کے
12 لِيَشۡتَرُواْ to barter تاکہ وہ لیں
13 بِهِۦ with it بدلے اس کے
14 ثَمَنٗا (for) a price قیمت
15 قَلِيلٗاۖ little تھوڑی
16 فَوَيۡلٞ So woe پس ہلاکت ہے
17 لَّهُم to them ان کے لئے
18 مِّمَّا for what اس سے جو
19 كَتَبَتۡ have written لکھا
20 أَيۡدِيهِمۡ their hands ان کے ہاتھوں سے
21 وَوَيۡلٞ and woe اورہلاکت ہے
22 لَّهُم to them ان کے لئے
23 مِّمَّا for what اس سے جو
24 يَكۡسِبُونَ they earn وہ کماتے ہیں
25 ٧٩ (79) (۷۹)