Urdu word-by-word translation for Al-An'am ayah 150

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 قُلۡ Say کہہ دیجئے
2 هَلُمَّ Bring forward حاضر کرو
3 شُهَدَآءَكُمُ your witnesses اپنے گواہوں کو
4 ٱلَّذِينَ those who ان کو جو
5 يَشۡهَدُونَ testify گواہی دیتے ہیں
6 أَنَّ that کہ بیشک
7 ٱللَّهَ Allah اللہ نے
8 حَرَّمَ prohibited حرام کیا ہے
9 هَٰذَاۖ this اس کو
10 فَإِن Then if پھر اگر
11 شَهِدُواْ they testify وہ گواہی دے دیں
12 فَلَا then (do) not تو نہ
13 تَشۡهَدۡ testify تم گواہی دو
14 مَعَهُمۡۚ with them ان کے ساتھ
15 وَلَا And (do) not اور نہ
16 تَتَّبِعۡ follow تم پیروی کرو
17 أَهۡوَآءَ (the) desires خواہشات کی
18 ٱلَّذِينَ (of) those who ان لوگوں کی
19 كَذَّبُواْ denied جنہوں نے جھٹلایا
20 بِـَٔايَٰتِنَا Our Signs ہماری آیات کو
21 وَٱلَّذِينَ and those who اور وہ لوگ
22 لَا (do) not نہیں
23 يُؤۡمِنُونَ believe وہ ایمان لاتے
24 بِٱلۡأٓخِرَةِ in the Hereafter آخرت پر
25 وَهُم while they اور وہ
26 بِرَبِّهِمۡ with their Lord اپنے رب کے ساتھ
27 يَعۡدِلُونَ set up equals ہم سر بناتے ہیں
28 ١٥٠ (150) (۱۵۰)