Urdu word-by-word translation for Al-An'am ayah 151

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 ۞ قُلۡ Say کہہ دیجئے
2 تَعَالَوۡاْ Come آؤ
3 أَتۡلُ I will recite میں پڑھ سناؤں
4 مَا what جو
5 حَرَّمَ has prohibited حرام کیا
6 رَبُّكُمۡ your Lord تمہارے رب نے
7 عَلَيۡكُمۡۖ to you تم پر
8 أَلَّا That (do) not کہ نہ
9 تُشۡرِكُواْ associate تم شریک ٹھہراؤ
10 بِهِۦ with Him ساتھ اس کے
11 شَيۡـٔٗاۖ anything کسی چیز کو
12 وَبِٱلۡوَٰلِدَيۡنِ and with the parents اور والدین کے ساتھ
13 إِحۡسَٰنٗاۖ (be) good احسان کرو
14 وَلَا and (do) not اور نہ
15 تَقۡتُلُوٓاْ kill تم قتل کرو
16 أَوۡلَٰدَكُم your children اپنی اولاد کو
17 مِّنۡ (out) of سے
18 إِمۡلَٰقٖ poverty تنگدستی کی وجہ سے
19 نَّحۡنُ We ہم
20 نَرۡزُقُكُمۡ provide for you ہم رزق دیتے ہیں تم کو
21 وَإِيَّاهُمۡۖ and for them اور ان کو بھی
22 وَلَا And (do) not اور نہ
23 تَقۡرَبُواْ go near تم قریب جاؤ
24 ٱلۡفَوَٰحِشَ [the] immoralities بےحیائی کے
25 مَا what جو
26 ظَهَرَ (is) apparent ظاہر ہو
27 مِنۡهَا of them اس میں سے
28 وَمَا and what اور جو
29 بَطَنَۖ (is) concealed چھپی ہوئی ہو
30 وَلَا And (do) not اور نہ
31 تَقۡتُلُواْ kill تم قتل کرو
32 ٱلنَّفۡسَ the soul کسی جان کو
33 ٱلَّتِي which وہ جو
34 حَرَّمَ has (been) forbidden حرام کی
35 ٱللَّهُ (by) Allah اللہ نے
36 إِلَّا except مگر
37 بِٱلۡحَقِّۚ by (legal) right ساتھ حق کے
38 ذَٰلِكُمۡ That یہ بات
39 وَصَّىٰكُم (He) has enjoined on you وصیت کرتا ہے وہ تمہیں
40 بِهِۦ with it ساتھ اس کے
41 لَعَلَّكُمۡ so that you may تاکہ تم
42 تَعۡقِلُونَ use reason تم عقل سے کام لو
43 ١٥١ (151) (۱۵۱)