Urdu word-by-word translation for Al-An'am ayah 153

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# Text Uthmani En translation Urdu Translation
1 وَأَنَّ And that اور بیشک
2 هَٰذَا this یہ
3 صِرَٰطِي (is) My path میرا راستہ ہے
4 مُسۡتَقِيمٗا straight سیدھا
5 فَٱتَّبِعُوهُۖ so follow it پس پیروی کرو اس کی
6 وَلَا And (do) not اور نہ
7 تَتَّبِعُواْ follow تم پیروی کرو
8 ٱلسُّبُلَ the (other) paths راستوں کی
9 فَتَفَرَّقَ then they will separate ورنہ وہ جدا کریں گے
10 بِكُمۡ you تم کو
11 عَن from سے
12 سَبِيلِهِۦۚ His path اس کے راستے (سے)
13 ذَٰلِكُمۡ That یہ بات
14 وَصَّىٰكُم (He) has enjoined on you وصیت کرتا ہے وہ تمہیں
15 بِهِۦ [with it] ساتھ اس کے
16 لَعَلَّكُمۡ so that you may تاکہ تم
17 تَتَّقُونَ become righteous تقویٰ اختیار کرو
18 ١٥٣ (153) (۱۵۳)