Urdu word-by-word translation for Al-A'raf ayah 33

Translation progress
100%

Word list with translation

Word# IndoPak text En translation Urdu Translation
1 قُلۡ Say کہہ دیجئے
2 اِنَّمَا Only بیشک
3 حَرَّمَ (had) forbidden حرام کیا
4 رَبِّىَ my Lord میرے رب نے
5 الۡـفَوَاحِشَ the shameful deeds فواحش کو/ بےحیائی کو
6 مَا what جو
7 ظَهَرَ (is) apparent ظاہر ہو
8 مِنۡهَا of it اس میں سے
9 وَمَا and what اور جو
10 بَطَنَ is concealed چھپا ہوا ہو
11 وَ الۡاِثۡمَ and the sin اور گناہ کو
12 وَالۡبَـغۡىَ and the oppression اور زیادتی کو / بغاوت کو
13 بِغَيۡرِ without نا
14 الۡحَـقِّ [the] right حق
15 وَاَنۡ and that اور یہ کہ
16 تُشۡرِكُوۡا you associate (others) تم شریک ٹھہراؤ
17 بِاللّٰهِ with Allah اللہ کے ساتھ
18 مَا what جو
19 لَمۡ not نہیں
20 يُنَزِّلۡ He (has) sent down اس نے اتاری
21 بِهٖ of it ساتھ اس کے
22 سُلۡطٰنًا any authority کوئی دلیل
23 وَّاَنۡ and that اور یہ کہ
24 تَقُوۡلُوۡا you say تم کہو
25 عَلَى about پر
26 اللّٰهِ Allah اللہ (پر)
27 مَا what وہ جو
28 لَا not نہیں
29 تَعۡلَمُوۡنَ‏  you know تم جانتے
30 ٣٣ (33) (۳۳)