Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-'Adiyat — Ayah 4

100:4
فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعٗا ٤
پھر اٹھانے والے اُس میں گرد1
Footnotes
  • [1] یعنی ایسی تیزی اور قوت سے دوڑنے والے کہ صبح کے وقت جبکہ رات کی سردی اور شبنم کی رطوبت سے عمومًا غبار دبا رہتا ہے، ان کی ٹاپوں سے اس وقت بھی بہت گردوغبار اٹھتا ہے۔