Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-'Adiyat — Ayah 5

100:5
فَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا ٥
پھر گھس جانے والے اُس وقت فوج میں1
Footnotes
  • [1] یعنی اس وقت بے خوف و خطر دشمن کی فوج میں جاگھستے ہیں۔(تنبیہ) ان قسموں کی توضیح: ممکن ہے کہ قسم کھانا گھوڑوں کی مقصود ہو جیسا کہ ظاہر ہے اور ممکن ہے مجاہدین کے رسالہ کی قسم ہو۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں یہ جہاد والے سواروں کی قسم ہے۔ اس سے بڑا کون عمل ہوگا کہ اللہ کے کام پر اپنی جان دینے کو حاضر ہے۔