Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Qari'ah — Ayah 4

101:4
يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ ٤
جس دن ہوویں لوگ جیسے پتنگے بکھرے ہوئے1
Footnotes
  • [1] انسان بکھرے پتنگوں کی طرح ہونگے:کہ ہر ایک ایک طرف کو بے تابانہ چلاجاتا ہے۔ گویا پروانوں کے ساتھ تشبیہ ضعف، کثرت بے تابی اور حرکت کی بے انتظامی میں ہوئی۔