Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Ma'un — Ayah 6

107:6
ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ ٦
وہ جو دکھلاوا کرتے ہیں1
Footnotes
  • [1] دکھاوا کرنے والے:یعنی ایک نماز کیا، ان کے دوسرے اعمال بھی ریا کاری اور نمود و نمائش سے خالی نہیں گویا ان کا مقصد خالق سے قطع نظر کرکے صرف مخلوق کو خوش کرنا ہے۔