تکیہ لگائے بیٹھے تختوں پر برابر بچھے ہوئے قطار باندھ کر1 اور بیاہ دیں ہم اُنکو حوریں بڑی آنکھوں والیاں
Footnotes
[1]اہل جنت کی مجلس:یعنی جنتیوں کی مجلس اس طرح ہوگی کہ سب جنتی بادشاہوں کی طرح اپنے اپنے تخت پر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے اور ان کی ترتیب نہایت قرینہ سے ہوگی۔