Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah At-Tur — Ayah 22

52:22
وَأَمۡدَدۡنَٰهُم بِفَٰكِهَةٖ وَلَحۡمٖ مِّمَّا يَشۡتَهُونَ ٢٢
اور تار لگا دیا ہم نے اُن پر میووں کا اور گوشت کا جس چیز کو جی چاہے1
Footnotes
  • [1] ہر قسم کا مرغوب گوشت اور میوے:یعنی جس قسم کا گوشت مرغوب ہو اور جس جس میوے کو دل چاہے بلاتوقف لگاتار حاضر کئے جائیں گے۔