Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Qamar — Ayah 27

54:27
إِنَّا مُرۡسِلُواْ ٱلنَّاقَةِ فِتۡنَةٗ لَّهُمۡ فَٱرۡتَقِبۡهُمۡ وَٱصۡطَبِرۡ ٢٧
ہم بھیجتے ہیں اونٹنی اُنکے جانچنے کے واسطے1 سو انتطار کر اُن کا اور سہتا رہ2
Footnotes
  • [1] اونٹنی کے ذریعے قوم ثمود کی آزمائش:یعنی ان کی فرمائش کے موافق ہم پتھر سے اونٹنی نکال کر بھیجتے ہیں اس کے ذریعہ سے جانچا جائے گا کہ کون اللہ و رسول کی بات مانتا ہے اور کون نفس کی خواہش پر چلتا ہے۔
  • [2] یعنی دیکھتا رہ، کیا نتیجہ نکلتا ہے۔