اور سنا دے اُنکو کہ پانی کا بانٹا ہے اُن میں ہر باری پر پہنچنا چاہئے1
Footnotes
[1]اونٹنی کے ذریعے قوم ثمود کی آزمائش:حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں۔ " وہ اونٹنی جس پانی پر جاتی سب جانور بھاگتے، تو اللہ نے باری ٹھہرادی۔ ایک دن وہ جائے، اور ایک دن سب جانور"۔