Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Al-Qalam — Ayah 50

68:50
فَٱجۡتَبَٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ ٱلصَّٰلِحِينَ ٥٠
پھر نوازا اُسکو اسکے رب نے پھر کر دیا اُسکو نیکوں میں1
Footnotes
  • [1] حضرت یونس علیہ السلام کا غصّہ:یعنی پھران کا اور زیادہ رتبہ بڑھایا۔ اور اعلٰی درجہ کے نیک و شائستہ لوگوں میں داخل رکھا۔ حدیث میں حضور ﷺ نے فرمایا ہے کہ تم میں سے کوئی شخص نہ کہےکہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔