Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Nuh — Ayah 13

71:13
مَّا لَكُمۡ لَا تَرۡجُونَ لِلَّهِ وَقَارٗا ١٣
کیا ہوا ہے تم کو کیوں نہیں امید رکھتے اللہ سے بڑائی کی1
Footnotes
  • [1] یعنی اللہ کی بڑائی سے امید رکھناچاہئیے کہ تم اس کی فرمانبرداری کرو گے تو تم کو بزرگی اور عزّت ووقار عنایت فرمائے گا۔ یا یہ مطلب ہے کہ تم اللہ کی بڑائی کا اعتقاد کیوں نہیں رکھتے اور اس کی عظمت وجلال سے ڈرتے کیوں نہیں۔