Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah Nuh — Ayah 14

71:14
وَقَدۡ خَلَقَكُمۡ أَطۡوَارًا ١٤
اور اُسی نے بنایا تمکو طرح طرح سے1
Footnotes
  • [1] تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا:یعنی ماں کے پیٹ میں تم نےطرح طرح کے رنگ بدلے۔ اور اصلی مادہ سے لیکر موت تک آدمی کتنی پلٹیاں کھاتا ہے اور کتنے اطوار و ادوار اور اتارو چڑھاؤ ہیں جن سے گذرتا ہے۔