Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani) translation for Surah An-Naba — Ayah 10

78:10
وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسٗا ١٠
اور بنایا رات کو اوڑھنا1
Footnotes
  • [1] رات کا لباس:جیسے آدمی کپڑا اوڑھ کر اپنے بدن کو چھپالیتا ہے۔اسی طرح رات کی تاریکی مخلوق کی پردہ داری کرتی ہے اور جو کام چھپانے کے لائق ہوں عمومًا رات کے اندھیرے میں کیے جاتے ہیں اور حسّی طور پر بھی شب کو کپڑا اوڑھنے کی ضرورت دن سے زیادہ ہوتی ہے۔کیونکہ نسبۃً وہ وقت خنکی اور ٹھنڈک کا ہوتا ہے۔